اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم کو دھچکا: خرم شہزاد آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

21 Dec 2023
21 Dec 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر خرم شہزاد آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔

فاسٹ باؤلر پسلی میں فریکچر کے باعث ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوئے ہیں، انہوں نے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران بائیں پسلی میں تکلیف کی شکایت کی تھی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ سپیشلسٹ سے مشورہ کرنے کے بعد آئندہ کا پلان طے کرے گا جس کے بعد فاسٹ باؤلر کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ری ہیب شروع کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں خرم شہزاد نے 22 اور دوسری اننگ میں 16 اوورز کرائے تھے، انہوں نے میچ میں 5 وکٹیں بھی حاصل کی تھیں۔

دوسری جانب پاکستان ٹیم نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) میں کمرکس لی ہے، کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔

قومی کرکٹرز نے نیٹس میں بیٹنگ اور باؤلنگ کی بھی جم کر پریکٹس کی، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر کو باکسنگ ڈے پر شروع ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے