اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔

 

 ذرائع کے مطابق سابق کپتان اظہر علی کو پی سی بی کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا ڈائریکٹر بنایا جاسکتا ہے، این سی اے کے چارج کےلیے اظہر علی اور پی سی بی حکام کے درمیان بات چیت جاری ہے، تقرری پر اس ماہ کے آخر تک حتمی فیصلہ ہوجائے گا۔

سابق کپتان نے پاکستان کی جانب سے 97 ٹیسٹ اور 53 ایک روزہ میچز کھیلے ہیں، ڈائریکٹر اکیڈمیز کیلئے پی سی بی نے ڈائریکٹر اکیڈمیز کیلئے کم از کم 25 ٹیسٹ میچز کے تجربے کی شرط رکھی تھی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے