اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عائشہ عمر کو بیکنگ سوڈے کا پانی پینے کا مشورہ دینا مہنگا پڑگیا، عوام کی اداکارہ پر تنقید

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ عائشہ عمر کی جانب سے بیکنگ سوڈے کا پانی پینے کا مشورہ دینے پر عوام نے تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک انٹرویو میں عائشہ عمر کااپنی فٹنس پر بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ ہر روز پانی میں بیکنگ سوڈا ملا کراستعمال کرتی ہیں جبکہ انہوں نے مداحوں کو مشورہ دیا کہ جن افراد کو تیزابیت کا مسئلہ ہے، وہ ہر روز بیکنگ سوڈے کا پانی استعمال کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بیکنگ سوڈے میں الکلی دھات کے اجزا ہوتے ہیں، اس لیے یہ تیزابیت کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے۔

عائشہ عمر کی جانب سے لوگوں کو بیکنگ سوڈےکا پانی پینے کا مشورہ دیے جانے کے بعد انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا اور صارفین نے لکھا کہ اداکارہ کے مشورے کسی کے لیے صحت کے سنگین مسائل بھی پیدا کرسکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے