اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کا ٹرانس جینڈر طلبہ کیلئے دس ہزار روپے ماہانہ وظیفہ مقرر

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور میں ٹرانس جینڈر طلبہ کو وظائف ملیں گے۔ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے دس ہزار روپے ماہانہ وظیفہ مقرر کر دیا۔

صرف سکول میں رجسٹرڈ ہونے والے خواجہ سراؤں کو ماہانہ دس ہزار روپے وظیفہ ملے گا۔ پانچ ہزار روپے وظیفہ اور پانچ ہزار روپے کرایہ کی مد میں دیا جائے گا۔ خواجہ سراؤں کو وظائف کے حصول کیلئے صرف 80 فیصد حاضری برقرار رکھنا ہو گی۔

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول برکت مارکیٹ میں ٹرانس جینڈرز کی کلاسز کا سلسلہ ایک سال سے جاری ہے۔ سکول میں ہفتے کے پہلے تین روز کلاسز ہوتی ہیں۔ ماہر اساتذہ کی نگرانی میں خواجہ سراؤں کو تعلیم دی جارہی ہے۔ خواجہ سراؤں کو مفت تدریس ، درسی کتب اور کھانا بھی دیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے