اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

گورنرسندھ کی پاکستان کے معروف اداکاروں سے ملاقات،اعزازی شیلڈز سے بھی نوازا

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(ویب ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان کی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف اداکاروں سے ملاقات کی اور انہیں اعزازی شیلڈز سے بھی نوازا گیا ۔

رپورٹ کے مطابق کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں ملک کے نامور فنکاروں کے وفدسے ملاقات کی،وفد میں عدنان صدیقی، محمود اسلم حنا دلپذیر، فیصل قریشی اور عائشہ عمرسمیت دیگر فنکار بھی  شامل تھے۔ فنکاروں کے وفد نے گورنر سندھ کے ہمراہ قائد روم اورآئی ٹی کلاسز کی مارکی کا دورہ بھی کیا۔

اس موقع پر فنکاروں سے اظہار خیال کرتے ہوئے گورنرسندھ کا کہنا تھا کہ فنکار معاشرے کا اہم ترین حصہ ہیں، وہ اپنی اداکاری سے معاشرے میں موجود خامیوں کو اجاگر کرتے ہیں،پاکستان کے فنکار صلاحیتوں کے اعتبار سے کسی سے کم نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے  ملاقات کے  بعد فنکاروں کی خدمات کے لیے اُنہیں اعزازی شیلڈ سے بھی نوازا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے