اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

لیسکو نے انڈسٹریل اور کمرشل صارفین کا پی ایم ریلیف ختم کر دیا

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(لاہور نیوز) بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے ساتھ صارفین پر مزید بوجھ پڑنے لگا۔ لیسکو نے انڈسٹریل اور کمرشل صارفین کا پی ایم ریلیف ختم کر دیا۔

بجلی کی مسلسل بڑھتی قیمتوں پر کاروباری افراد نے سر پکڑ لئے۔ مہنگی بجلی اور اوور بلنگ کی بھرمار کے بعد پی ایم ریلیف ختم ہونے سے صارفین چکرا گئے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ حکومت کے دور میں انڈسٹریل اور کمرشل صارفین کو پی ایم ریلیف دیا گیا تھا جس سے صارفین کو بلوں میں سہولت ملتی تھی۔ رواں ماہ سے انڈسٹریل اور کمرشل صارفین کے بلوں سے پی ایم ریلیف نکال دیا گیا ہے۔

انڈسٹریل صارفین کا کہنا ہے کہ اتنے زیادہ بل ادا کرنا اب تاجروں کے بس کی بات نہیں، ، انڈسٹری چلانے کے لئے کاروباری صارفین کو ریلیف دیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے