اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر ٹرانسپورٹ ابراہیم حسن مراد نے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں دس فیصد کمی کروا دی

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(لاہور نیوز) حکومت پنجاب کا انٹرسٹی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا احسن اقدام سامنے آ گیا۔ وزیر ٹرانسپورٹ ابراہیم حسن مراد نے کرایوں میں دس فیصد کمی کروا دی۔

صوبائی وزیر کی ہدایت پر ضلعی کنٹرول روم میں مسلسل مانیٹرنگ کا عمل جاری ہے۔ ضلعی کنٹرول روم سیکرٹری آر ٹی اے اور ایس پی ٹریفک کی زیر نگرانی کام کر رہا ہے۔

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ابراہیم حسن مراد کا کہنا ہے کہ  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث عوام کو ریلیف فراہم کیا جا رہا ہے، حکومت پنجاب کے احکام پر عمل درآمد یقینی بنایا جا رہا ہے، پبلک ٹرانسپورٹ میں اوور لوڈنگ اور اوورچارجنگ کی روک تھام بھی یقینی بنائی جا رہی ہے، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے