اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

آئی جی پنجاب نے سکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(لاہور نیوز) صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل کا کہنا ہے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے مکمل سکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب سعید گل نے کہا آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے ہماری میٹنگ ہوئی ہے، آئی جی پنجاب نے وعدہ کیا ہے جتنی سکیورٹی چاہئے ہو گی فراہم کریں گے، ابھی دو دن باقی ہیں، لوگ آئیں اور کاغذات جمع کرائیں۔

سعید گل  نے کہا لیسکو کا آفیسر انجینئر ہوتا ہے، یہ نہیں کہہ سکتے کہ لیسکو کے افسران کا کوئی لیول نہیں، ہم نے بہت ہائی سطح پر بات کی ہوئی ہے، ہمارے ڈسٹرکٹ میں ایک ریٹرننگ آفیسر ہوتا ہے، لاہور ہمارا سب سے بڑا ڈسٹرکٹ ہے یہاں 3 ریٹرننگ آفیسرز ہیں۔

سعید گل نے مزید کہا آئین کہتا ہے گورنمنٹ کے تمام ادارے الیکشن کمیشن کو اسسٹ کریں گے، میرے لئے الیکشن کے حوالے سے کوئی چیلنج نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے