اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

یونیورسٹی آف سرگودھا کا 10 واں کانووکیشن کل منعقد ہو گا

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(ویب ڈیسک) یونیورسٹی آف سرگودھا کا 10 واں کانووکیشن (کل) جمعرات ،21 دسمبر کو منعقد ہو گا۔

کانووکیشن کی صدارت گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کریں گے۔ یونیورسٹی آف سرگودھا کے دسویں کانووکیشن کا آغاز 21 دسمبر صبح 11 بجے ہو گا جس میں بطور خاص گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن شرکت کرتے ہوئے امتیازی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ کو میڈلز اور ڈگریوں سے نوازیں گے۔

کانووکیشن کے پہلے روز چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد بھی بطور مہمانِ اعزاز شریک ہوں گے۔ کانووکیشن کے دوسرے روز چیئرمین پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر اور تیسرے روز ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد ڈاکٹر ضیا الحق قیوم مہمانِ خصوصی ہوں گے۔

سرگودھا یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے کانووکیشن کے انعقاد کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے