اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حکومت نے آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں سروگیٹ ورچوئل ایڈورٹائزنگ کا نوٹس لے لیا

20 Dec 2023
20 Dec 2023

(ویب ڈیسک) حکومت نے آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں سروگیٹ ورچوئل ایڈورٹائزنگ کا نوٹس لے لیا۔

منسٹری آف انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیا، پی سی بی، پی ٹی وی اور پیمرا سمیت کئی اداروں کو نوٹس جاری کیا گیا، پاکستان میں سروگیٹ ورچوئل ایڈورٹائزنگ(جوئے کی کمپنی) پر پابندی ہے، پرتھ ٹیسٹ میں میدان میں کوئی اشتہار چھپا ہوا نہیں تھا تاہم پاکستان میں سرکاری ٹی وی پر ان کمپنیز  کے اشتہار نظر آئے۔

اس ٹیکنالوجی کو ورچوئل ایڈورٹائزنگ کہا جاتا ہے جس میں سافٹ ویئر کی مدد سے اشتہار لگائے جاتے ہیں، پرتھ ٹیسٹ کے دوران بھی ایسا ہی کیا گیا جس کا نوٹس لے لیا گیا، منسٹری آف انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ سروگیٹ ورچوئل ایڈورٹائزنگ کمپنیز کی تشہیر پر برہم ہو گئی۔

منسٹری آف انفارمیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ کے لیٹر میں پی ٹی وی اور کرکٹ بورڈ کو سختی سے پابندی پر عمل کرنے کی تاکید کی گئی، لیٹر میں کہا گیا حکومت کی پابندی کے باوجود ٹی وی پر بیٹنگ کمپنیز کے لوگو کیوں آن ایئر گئے، اس معاملے کی تحقیقات کرکے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے