اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بیس بال کی عالمی رینکنگ میں پاکستانی ٹیم نے کتنے درجے ترقی حاصل کی ہے؟جانئے

19 Dec 2023
19 Dec 2023

(ویب ڈیسک)بیس بال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان نے گیارہ درجے ترقی کرلی۔

رپورٹ کےمطابق  عالمی بیس بال اینڈ سوفٹ بال کنفیڈریشن نے نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس میں پاکستان 155 پوائنٹس کے ساتھ  38 ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔حال ہی میں تائیوان میں ختم ہونے والی ایشین بال چیمپئن شپ میں پاکستان شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے پانچویں نمبر پر رہا تھا، اس کارکردگی کی وجہ سے پاکستان واحد ٹیم ہے جس کو 11  درجے کا جمپ ملا ہے۔

نئی رینکنگ میں جاپان کی سبقت برقرارہے، میکسیکو دوسرے، امریکا تیسرے نمبر پر ہے،اسی طرح  جنوبی کوریا کی چوتھی اور چائنزتائی پے کی پانچویں پوزیشن ہے۔ روایتی حریف بھارت کا 68  نمبر ہے۔

پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے عالمی رینکنگ میں نمایاں بہتری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بیس بال میں بہت ٹیلنٹ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے