اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

غیر قانونی پاسپورٹ، حساس ڈیٹا کی چوری روکنے کیلئے پیکا ایکٹ نافذ

19 Dec 2023
19 Dec 2023

(لاہور نیوز) وفاقی حکومت نے غیرقانونی پاسپورٹ اور حساس ڈیٹا کی چوری روکنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا۔

وفاقی حکومت نے افغانیوں اور غیرملکیوں کیلئے پاکستانی پاسپورٹس کا راستہ مستقل بند کرنے کیلئے پیکا ایکٹ نافذ کر دیا، وفاقی کابینہ نے پاسپورٹ دفاتر کے 6 سیکشنز پر انسداد الیکٹرانک کرائمز ایکٹ نافذ کردیا، اسلام آباد، لاہور اور کراچی کے اہم دفاترمیں مخصوص افسروں کے علاوہ داخلہ بند کردیا گیا۔

وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی، وفاقی حکومت نے امپاس کے 6 سیکشنز کے انفراسٹرکچر کو انتہائی حساس قراردیدیا، سکیورٹی کلیئرنس کے حامل مخصوص افسروں اور ملازمین کو ہی  صرف ان سیکشنز تک رسائی ہوگی۔

حکومت کے اس اقدام سے حساس معلومات، پاسپورٹ، ویزا، شہریت اور درخواست گزار کا ڈیٹا چوری نہیں ہوسکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے