اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

انتخابات: الیکشن کمیشن پنجاب کا اجلاس، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(لاہور نیوز) عام انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن پنجاب میں اجلاس ہوا، اجلاس میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

صوبائی الیکشن کمیشن پنجاب میں عام انتخابات کے انتظامات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ہوا، ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز لاہور میں عام انتخابات 2024ء کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اجلاس ہوا، اجلاس کی صدارت صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اور جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے کی۔

اجلاس میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور، ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی سٹی لاہور اور ڈپٹی کمشنر لاہور شریک ہوئے، لاہور میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں اور ریٹرننگ افسروں کے دفاتر میں سیکورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، الیکشن انتظامات اور سکیورٹی کے حوالے سے جائزہ لیا گیا، لاہور میں تعینات ریٹرننگ افسروں اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں کے دفاتر کی سکیورٹی کے حوالے سے بھی اہم بات چیت ہوئی۔

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے کہا کہ الیکشن پروسیس کے دوران فول پروف سکیورٹی مہیا کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے