اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

نجی میڈیکل کالجوں میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(لاہور نیوز) یو ایچ ایس نے نجی میڈیکل کالجوں میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری کر دی۔

پنجاب کے 49 نجی میڈیکل کالجوں میں داخلوں کیلئے 10 ہزار 397 امیدوار سامنے آئے ہیں۔ نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کیلئے 6685 لڑکیاں اور 3712 لڑکے امیدوار ہیں۔ امیدواروں کی فہرست یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دی۔

ایم بی بی ایس میں داخلے کیلئے میرٹ 80.4 اور بی ڈی ایس کیلئے 78.2 رہنے کا امکان ہے۔ امیدوار اعتراضات یو ایچ ایس کی ویب سائٹ پر 19 دسمبر رات 12 بجے تک درج کرا سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے