اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ملکی معیشت میں بہتری روشن مستقبل کی نوید دے رہی ہے، گورنر پنجاب

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کا کہنا ہے ملکی معیشت میں بہتری روشن مستقبل کی نوید دے رہی ہے۔

 گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لاہور میں ملاقات کی۔ ملاقات میں بین الصوبائی رابطوں کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بلیغ الرحمن نے کہا دونوں صوبے مختلف شعبوں میں تجربات سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

گورنر سندھ نے گورنر ہاؤس لاہور کو عوام کے لئے منظم انداز میں کھولنے کے اقدام کو سراہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے