اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ نے سیف سٹیز کے 'ڈی آئی سی تھری'پراجیکٹ کی منظوری دیدی

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سیف سٹیز اتھارٹی کے ڈی آئی سی تھری پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کا 33واں اجلاس ہوا، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل آئی جی، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ، سیکرٹری داخلہ، سی سی پی او اور متعلقہ حکام اجلاس میں شریک ہوئے۔

اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے 17شہروں میں سیف سٹی پراجیکٹ "ڈی آئی سی تھری"کی منظوری دی، گجرات، سیالکوٹ، سرگودھا اور شیخوپورہ میں پہلے فیز میں سیف سٹی پراجیکٹ قائم ہوگا۔

پراجیکٹ کے تحت 4شہروں میں 831 کیمرے لگائے جائیں گے، اٹک،جھنگ، ساہیوال، بہاولپور اور رحیم یار خان میں دوسرے فیز میں 1234کیمرے لگائے جائیں گے، جہلم،مری، میانوالی، مظفر گڑھ اور دیگر شہروں میں تیسرے فیز میں 500سے زائد کیمرے لگائے جائیں گے۔

اجلاس کے دوران پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی سیف سٹی اتھارٹی کے قیام کا جائزہ لیاگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے