اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب

18 Dec 2023
18 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ کے خلاف مدثر علی ہاشمی کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی، درخواست میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ میرٹ لسٹ میں 2021 کے طلبا و طالبات کو رولز کے برعکس نمبر دیئے گئے، اس اقدام سے 2022 اور 2023 کے طلبا و طالبات متاثر ہوئے ہیں۔

درخواست گزار نے استدعا کی کہ لاہور ہائیکورٹ ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ کو کالعدم قرار دے۔

عدالت نے معاملے پر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز اور دیگرفریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے