اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سموگ اور خشک سردی کے اثرات، بچوں میں چیسٹ انفیکشن اور خشک کھانسی میں اضافہ

17 Dec 2023
17 Dec 2023

(لاہور نیوز) سموگ اور خشک سردی کے اثرات آنے لگے۔ بچوں میں چیسٹ انفیکشن اور خشک کھانسی میں اضافہ ہو گیا۔

محکمہ صحت پرائمری اینڈ سکینڈری نے نمونیا بارے الرٹ جاری کر دیا۔ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں اور سی ای اوز ہیلتھ کو ہنگامی اقدامات کرنے کا مراسلہ جاری کیا گیا۔

ڈائریکٹر سی ڈی سی ڈاکٹر یداللہ نے ہسپتالوں میں نمونیا کے حوالے سے فوری علاج کے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

حالیہ دنوں میں چلڈرن ہسپتال سمیت دیگر ہسپتالوں میں نمونیا کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے