اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب پولیس بہت بہتر کام کر رہی ہے، آئی جی پنجاب

17 Dec 2023
17 Dec 2023

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے پنجاب پولیس بہت بہتر کام کر رہی ہے۔

اپنے ایک بیان میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور  نے کہا ایک انٹرنیشنل سروے میں پولیس کو کرپٹ کہا، ہم  نے انٹرنیشنل سروے والوں کو چیلنج کیا ہے کہ وہ دوبارہ سروے کریں، پنجاب پولیس بہت بہتر کام کر رہی ہے، انٹرنیشنل سروے کو ہم ڈیٹا سے غلط ثابت کریں گے، پولیس کے خدمت مراکز بہت بہتر کام کر رہے ہیں، پولیس اب سروسز کا کام کر رہی ہے۔

ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا تھا دو کیس چھوڑ کر باقی تمام ڈکیتی کے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا ہے، ڈیرہ غازی خان میں 6 کروڑ کے لئے اغوا ہونے والے بچے کو بغیر تاوان کے بازیاب کروایا ہے، گولی کا جواب گولی سے دیں گے، چیک پوسٹوں پر ہونے والے حملے ہم  نے پسپا کئے، پنجاب کے تمام تھانوں کو وی آئی پیز بنایا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے