اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

19روز بعد ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم، اوپی ڈیز میں مریضوں کا چیک اپ شروع

17 Dec 2023
17 Dec 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے آؤٹ ڈور 19 روز بعد کھل گئے۔

کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے، بالآخر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن  کی ہڑتال ختم  ہوگئی، صوبائی دار الحکومت سمیت پنجاب بھر کے ہسپتالوں کے آؤٹ ڈورز میں مریضوں کا چیک اپ شروع ہو گیا۔

گزشتہ روز لاہور جنرل ہسپتال میں ہونے والے مذاکرات میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر شعیب نیازی  نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے بھی بات ہوگئی ہے، تمام آؤٹ ڈور کھولنے کا اعلان کرتے ہیں۔

مریضوں اور  لواحقین نے ہڑتال ختم ہونے اور آؤٹ ڈور کھلنے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز کی ہڑتال نامناسب اقدام ہے ،  ایسا نہیں ہونا چا ہیے، ایسے مسائل کے   مستقل حل کیلئے  پنجاب حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط بہت ضروری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے