اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

دو روز مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

16 Dec 2023
16 Dec 2023

(لاہور نیوز) دو روز مسلسل اضافے کے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 85 ہزار 871 روپے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر کمی کے بعد 2020 ڈالر فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے