اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سال دو ہزار تئیس تعلیم کے حوالے سے بھی مشکل رہا

16 Dec 2023
16 Dec 2023

(لاہور نیوز) مہنگائی کی وجہ سے تعلیم حاصل کرنا بھی مشکل ہونے لگا۔ ایک برس کے دوران نصابی کتب اور نوٹ بکس کی قیمتوں میں سو فیصد تک اضافہ ہو گیا۔

مہنگائی کے اس دور میں تعلیم حاصل کرنا بھی مشکل ہو گیا۔ سال دو ہزار تئیس تعلیم کے حوالے سے بھی مشکل رہا۔ ایک برس کے دوران کاغذ کی قیمت میں سو فیصد تک اضافے  نے کتابیں اور نوٹ بکس بھی مہنگی کر دیں۔

کتابوں اور کاپیوں کی قیمت میں ہوش رُبا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چھ سو روپے والی ہیلپنگ بک اب آٹھ سو کی ہو گئی۔ نصابی کتب میں بھی فی کورس ایک سے دو ہزار روپے کا اضافہ ہوا۔

 طلبہ کا کہنا ہے کہ اپنا  جیب خرچ اب کتابیں اور نوٹ بکس خریدنے پر لگا رہے ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ اپنی مرضی سے کبھی بھی نرخوں میں اضافہ کر لیا جاتا ہے اور کوئی چیک کرنے والا ہی نہیں۔ حکومت اس شعبہ کو بھی لگام ڈالے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے