اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

معصوم بچوں نے لازوال قربانیوں سے پاکستان میں امن کی بنیادرکھی:سارہ احمد

16 Dec 2023
16 Dec 2023

(لاہور نیوز) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے کہا ہے کہ 16 دسمبر کو اے پی ایس سانحہ میں شہید ہونے والے بچوں نے لازوال قربانیوں سے پاکستان میں امن کی بنیاد رکھی۔

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی برسی پر خصوصی پیغام میں کہا کہ 16 دسمبر کا دن معصوم بچوں کی عظیم شہادت اور قربانیوں کا دن ہے ،ہم آرمی پبلک سکول کے معصوم شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں ۔

سارہ احمد کا کہنا تھا کہ معصوم بچوں کی شہادت کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، معصوم شہداء کی قربانیوں نے پوری قوم کو دہشت گردی کے خلاف متحد کیا، معصوم بچوں نے لازوال قربانیوں سے پاکستان میں امن کی بنیاد رکھی، شہید بچے اور اساتذہ پوری قوم کے ہیرو ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج کے دن شہدائے اے پی ایس سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور معصوم شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے