اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ہفتہ وار مہنگائی کی شرخ میں 0.06 فیصد کی معمولی کمی

15 Dec 2023
15 Dec 2023

(لاہور نیوز) ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ریکارڈ، ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 43 اعشاریہ16 فیصد پر پہنچ گئی۔

 ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 19 اشیاء کے دام بڑھ گئے جبکہ 10 کی قیمتوں میں کمی ہوئی، سالانہ بنیادوں پر ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0 اعشاریہ 06 فیصد معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران چینی، دالیں، انڈے سمیت کئی اشیا مہنگی ہوئیں، چینی کی فی کلو قیمت 135 روپے سے بڑھ کر 143 روپے 43 پیسے ہوگئی ہے۔

ایک ہفتے کے دوران انڈے فی درجن 8 روپے 3 پیسے ، دال مونگ 3 روپے 36 پیسے فی کلو ، پیاز فی کلو 1 روپے 95 پیسے مہنگے ہوئے، گندم کا آٹا، جلانے کی لکڑی اور بیف بھی مہنگا ہوا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے