اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کے بعد چائے بھی سستی ہوگئی

15 Dec 2023
15 Dec 2023

(لاہور نیوز) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن گھی اور کوکنگ آئل کے بعد چائے کی قیمتوں میں بھی کمی کردی۔

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے قیمتوں میں کمی کے نوٹیفکیشن کے مطابق لیپٹن اور سپریم چائے کی قیمتوں میں 60 سے 110 روپے تک کمی کی گئی۔

رپورٹ کےمطابق لیپٹن 800 گرام پیک کی قیمت 2195 سے کم ہو کر 2085 روپے، 430 گرام پیک 1197 کی بجائے 1137 کا ہوگیا، سپریم چائے 900گرام پیک 1792سے کم ہو کر 1732 روپے کا ہوگیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے