اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سعودی عرب کو پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ،رپورٹ جاری

15 Dec 2023
15 Dec 2023

(ویب ڈیسک) سعودی عرب کو پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کیساتھ پاکستان کے تجارتی خسارے  میں جاری مالی سال کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے، مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سعودی عرب کو پاکستان کی برآمدات میں اضافہ جبکہ سعودی عرب سے درآمدات میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمارکے مطابق جولائی سے اکتوبر2023 تک کی مدت میں سعودی عرب کو برآمدات سے ملک کو214.98 ملین ڈالرکا زرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 47 فیصد زیادہ ہے۔

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں سعودی عرب کوبرآمدات سے ملک کو146.77 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا،اکتوبرمیں سعودی عرب کوبرآمدات سے ملک کو65.71 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہواجو ستمبرمیں 54.097 ملین ڈالر اورگزشتہ سال اکتوبرمیں 31.94 ملین ڈالرتھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے