اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محکمہ بلدیات نے صوبہ بھر میں برتھ رجسٹریشن مہم کا آغاز کر دیا

15 Dec 2023
15 Dec 2023

(لاہور نیوز) محکمہ بلدیات نے صوبہ بھر میں برتھ رجسٹریشن مہم کا آغاز کر دیا۔ سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی ہدایات پر برتھ رجسٹریشن مہم آج سے شروع ہو گئی۔

سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے بچوں کے اندراج کے حوالے سے یہ مہم 25 دسمبر تک جاری رہے گی۔ 10 روزہ مہم میں بچیوں کے اندراج کے لئے خصوصی اقدامات کئے جائیں گے، خصوصی آگاہی مہم میں جنوبی پنجاب میں برتھ رجسٹریشن کی شرح کو بڑھانا اہم ٹاسک ہو گا، 10 روزہ مہم کے حوالے سے ڈائریکٹرز لوکل گورنمنٹس کو خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا مہم یونین کونسل کی سطح پر بھرپور انداز میں چلائی جائے، بچوں کے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے لئے آج ہی متعلقہ یونین کونسل کا وزٹ کریں، والدین بچوں کا بروقت سرٹیفکیٹ بنوا کر ان کو قومی پہچان فراہم کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے