اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کرتار پور میں درشن ریزارٹ قائم کرنے کا اصولی فیصلہ

15 Dec 2023
15 Dec 2023

(لاہور نیوز) ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب نے کرتار پور میں درشن ریزارٹ قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ، نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کرتار پور راہداری سے منسلک ہوٹل کے پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔

ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن پنجاب ( ٹی ڈی سی پی ) کرتارپور میں درشن کے لئے 50 کمروں کا ہوٹل بنائے گا۔ نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ سکھ زائرین کو پنجاب میں بہترین سہولتیں مہیا کریں گے، محض مذہبی سیاحت نہیں بلکہ سکھ بھائیوں کودل سے دعوت دیتے ہیں، ایمن آباد،فاروق آباد،ننکانہ صاحب اورکرتارپورمیں زائرین کیلئے تمام تر ممکنہ سہولتیں مہیا کی جائیں گی۔

صوبائی سیکرٹری ٹورازم راجہ جہانگیر انور نے کرتار پور درشن ریزارٹ پر بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کرتار پور درشن ریزارٹ کا جامع پلان طلب کرلیا۔

اجلاس میں صوبائی وزیر سیاحت عامر میر،سیکرٹری پی اینڈ ڈی،ایم ڈی ٹی ڈی سی پی،جی ایم آپریشنز ٹی ڈی سی پی اوردیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ ڈی سی نارووال ویڈیولنک کے ذریعے شریک ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے