اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

السی کے بیچ کونسی بیماری کے خطرات میں کمی کا سبب بن سکتے ہیں؟جانئے

14 Dec 2023
14 Dec 2023

(ویب ڈیسک) السی کے بیج چھاتی کے سرطان کے خطرات میں کمی کا سبب بن سکتے ہیں۔

محققین کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق میں چوہیوں کو السی کے بیجوں کے تیل کا محلول دیا گیا، اس تیل میں لِگنینس نامی مرکب پایا جاتا ہے جو اجناس، تخم، گری دار میوہ جات جیسی فائبر سے بھرپور غذاؤں اور کافی جیسے مشروبات میں پایا جاتا ہے۔

 

تحقیق میں دیکھا گیا کہ یہ مرکب پیٹ کے مائیکروبائیوم اور میمری گلینڈ مائیکرو آر این اےجن کا تعلق چھاتی کے سرطان کی نمو سے ہوتا ہےکے درمیان تعلق کی ابتداء کرتا ہے۔مطالعے میں دیکھا گیا کہ جن چوہیوں کو السی کے بیجوں کا تیل دیا گیا تھا ان میں چھاتی کے سرطان میں مبتلا ہونے کے امکانات کم تھے۔

ماہرین کے مطابق تحقیق کے نتائج چھاتی کے سرطان سے بچاؤ کے لیے غذا کے متعلق نئی تجاویز تک لے جا سکتے ہیں،ماہرین نے مزید کہا کہ اگر ان نتائج کی تصدیق ہوجاتی ہے تو غذا کے ذریعے چھاتی کے سرطان سے بچنے کے لیے مائیکروبائیوٹا نیا ہدف بن جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے