اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ناشتے کی عادت کو ختم کرنا کس خطرناک بیماری میں مبتلاکرسکتا ہے؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

14 Dec 2023
14 Dec 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ ناشتہ کرنے کی عادت ترک کرنا کینسر جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا کرسکتا ہے۔

محققین کی جانب سے کیے گئے مطالعے میں اس بات کا انکشاف ہوا کہ روزانہ ناشتہ کرنے والوں کے مقابلے میں وہ لوگ جو ناشتہ نہیں کرتے تھے، ان میں غذائی نالی کے کینسر، کولوریکٹل کینسر، جگر کے کینسر اور پتتاشی اور بائل ڈکٹ کینسر کا خطرہ زیادہ پایا گیا۔

علاوہ ازیں ناشتہ نہ کرنا گلوکوز میٹابولزم، دائمی سوزش، موٹاپا، دل کی بیماری کا بھی باعث بن سکتا ہے۔ محققین نے 63,000 بالغ افراد کے ناشتے کے معمولات اور معدے کے کینسر کے خطرے کے درمیان وابستگیوں کا جائزہ لیا جو بنیادی طور پر کینسر کے مریض نہیں تھے۔

رپورٹ کےمطابق ماہرین کا مزید  کہناتھا کہ ناشتہ نہ کرنے سے معدے کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے کیونکہ یہ گلوکوز میٹابولزم کو متاثر کرتا ہے، اسی طرح یہ آکسیڈیشن اور جین مائیکروبیومیشن جیسے عمل کے ذریعے ٹیومر کی ترقی کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے