اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا آپ جانتے ہیں وٹامن بی 12 کی کمی کی علامات کیا ہیں؟جانئے

14 Dec 2023
14 Dec 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے جاری کی گئی تحقیق میں وٹامن بی12 کی کمی کی علامات بیان کردی گئیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ وٹامن بی 12 جسے ’cobalamin‘ بھی کہا جاتا ہے، جانوروں کی مصنوعات سے حاصل ہوتا ہے جیسے گوشت، مچھلی یا ڈیری پروڈکٹس، یہ وٹامن نئےڈی این اے اور سرخ خلیات بنانے میں بھی مدد کرتا ہے۔

انسانی جسم متعدد افعال کو انجام دینے اور اعصابی نظام کی صحت کے لیے وٹامن بی 12 اور فولیٹ پر انحصار کرتا ہے۔اس وٹامن کی مقدار اگر ناکافی ہوجائے تو کچھ جسمانی افعال شدید متاثر ہوسکتے ہیں،ماہرین کا کہنا تحقیق میں کہنا ہے کہ اگر جسم میں شدید تھکاوٹ ،پٹھوں کی کمزوری،منہ میں چھالے پڑجائیں یا بینائی کے مسائل کا سامنے کرنا پڑے تو آپ کے جسم  میں وٹامن بی 12 کی کمی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے