اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محسن نقوی کا پنجاب میں کم ازکم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم

14 Dec 2023
14 Dec 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبہ بھر میں کم از کم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب  کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کااجلاس  ہوا، محسن نقوی نے پنجاب میں کم از کم اجرت کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئےکم از کم اجرت کی ادائیگی نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے پنجاب بھر سے اجرت کی ادائیگیوں پر مفصل رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ انڈسٹری اوردیگر ادارے کم ازکم اجرت ادا کرنے کی ذمہ داری پوری کریں، کم از کم اجرت پر عملدرآمد نہ ہونا انتہائی افسوسناک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے