اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

بہاولپور میں 7 روزہ ساؤتھ پنجاب میلے کی اصولی منظوری

14 Dec 2023
14 Dec 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت محکمہ سیاحت سے متعلق خصوصی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں 19ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں بہاولپور میں 7 روزہ ساؤتھ پنجاب میلے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔ چولستان میں ٹینٹ ہوٹل لگانے کا جائزہ بھی لیا گیا،ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کو ٹینٹ خریدنے کی ہدایت کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے چولستان ڈیزرٹ ریلی کے دوران ٹریفک کے بہترین اقدامات کا حکم دیا ہے۔

 صوبائی سیکرٹری سیاحت راجہ جہانگیر انور نے تفصیلی بریفنگ دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ”پریٹی پنجاب“برینڈنگ کے ذریعے سیاحت کے امکانات کو بڑھایا جائے گا، پنجاب کی سب سے بڑی ڈیزرٹ جیپ ریلی میں لاکھوں افراد کی شرکت متوقع ہے، جیپ ریلی میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کو آفیشل پارٹنر بننے کی دعوت دی جائے گی۔

 صوبائی وزیر عامر میر،سیکرٹری پی اینڈ ڈی،ایم ڈی ٹی ڈی سی پی،جی ایم آپریشنز ٹی ڈی سی پی اوردیگر حکام نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے