اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

الیکشن 2024ء: غیر ملکی مبصرین کے ویزے حصول کی درخواستوں میں توسیع

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے غیر ملکی مبصرین کے ویزے حصول کی درخواستوں میں ایک بار پھر 15 دن کی توسیع کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے وزارت خارجہ کو مراسلہ ارسال کیا گیا تھا جس کے بعد غیر ملکی مبصرین کیلئے ویزوں کی توسیع کی تاریخ 15 دسمبر کے بجائے 31 دسمبر کر دی گئی ہے، تاریخ میں توسیع کا مقصد عام انتخابات میں غیر ملکی مبصرین کی بھرپور شرکت کو یقینی بنانا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے غیر ملکی مبصرین کو دعوت نامہ جاری کیا جا چکا ہے، اس سلسلے میں کامن ویلتھ کے 4 رکنی وفد نے 2 روز قبل الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات بھی کی، وفد کے ساتھ غیر ملکی مبصرین کی پاکستان آمد سے متعلق امور پر بات چیت 4 گھنٹے سے زائد جاری رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے