اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کا معاشی بحران: تنخواہوں کے بعد فیول کرائسز کے خطرات منڈلانے لگے

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(لاہور نیوز) پی آئی اے کا معاشی بحران پھر سر اٹھانے لگا ہے، جہاں قومی ایئر لائن کے 7 ہزار سے زائد ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں وہاں فیول کرائسز کے خطرات بھی منڈلانے لگے ہیں۔

فیول کرائسز کی وجہ سے ماضی میں بھی کئی ہفتے قومی ایئر لائنز کا شیڈول متاثر رہا جبکہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے ملازمین میں بے یقینی بڑھنے لگی ہے۔اس حوالے سے سی بی اے یونین صدر ہدایت اللہ خان کا کہنا تھا کہ تنخواہیں جان بوجھ کر تاخیر کا شکار کی جاتی ہیں،ملازمین کو جان بوجھ کر خوار کیا جاتا ہے، آئندہ ماہ اگر تنخواہوں کی ادائیگیوں میں تاخیر ہوئی تو یونین بھرپور احتجاج کرے گی، پی آئی اے میں فیول کرائسز کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے، جان بوجھ کر ادارے کو مالی مشکلات کی جانب دھکیلا جا رہا ہے۔

دوسری جانب ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے مالی مشکلات کی وجہ سے تنخواہیں تاخیر کا شکار ہوتی ہیں، تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے متبادل ذرائع سے فنڈز ارینج کیے جا رہے ہیں، آئندہ چند روز میں تمام ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کر دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے