اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

چکنائی والی چیزوں کے شوقین خبردار! ماہرین نے بڑی بیماری کی وجہ قرار دے دیا

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہےکہ چکنائی والی غذا کا زیادہ استعمال ذہنی دباو کی بیماری کی وجہ بن سکتی ہے۔

محققین نے مطالعے کے لیے صحت مند نوجوانوں ایک گروپ کا انتخاب کیا اور ان کو ناشتے میں مکھن لگے کروسانٹ دیے گئے، بعد ازاں ان سے8  منٹ کی ذہنی طور پر ریاضی کی مشق کرائی گئی جس کی رفتار وقت کے ساتھ بڑھتی رہے اور اس دوران ہر غلط جواب پر ان کو متنبہ کیا گیا۔

ماہرین نے بتایا کہ اس تجربے کو کام یا گھر پر پیش آنے والے روزمرہ ذہنی دباؤ کے نمونے کے طور پر بنایا گیا تھا،جب ہم ذہنی دباؤ میں ہوتے ہیں تو ہمارے جسم میں مختلف چیزیں ہوتی ہیں، ہمارے دل دھڑکن اور بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے، خون کی شریانیں پھیل جاتی ہیں اور دماغ میں خون کی گردش بڑھ جاتی ہے۔

 محققین یہ بات جانتے ہیں کہ ذہن دباؤ کے نتیجے میں شریانوں کی لچک میں کمی آجاتی ہے،تحقیق میں دیکھا گیا کہ ذہنی دباؤ کے دوران چکنی غذاؤں کے کھائے جانے سے شریانوں کی کارکردگی میں 1.74 تک کمی واقع ہوئی جبکہ ماضی کے مطالعوں میں یہ دیکھا جا چکا ہے کہ کارکردگی میں ایک فی صد کی کمی قلبی امراض کے خطرات میں 13 فیصد اضافے کا سبب ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے