اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی کے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف ڈسپیرٹی الاؤنس سے محروم

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(لاہور نیوز) چھ ماہ گزر گئے مگر پنجاب یونیورسٹی کے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کو ڈسپیرٹی الاؤنس نہ ملا۔

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے معاملے پر خاموشی اختیار کر لی۔

پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر امجد مگسی کا کہنا ہے کہ 15 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس تمام سرکاری ملازمین کو مل رہا۔ جامعہ کی جانب سے دو خط لکھے جا چکے مگر ایچ ای ڈی مسلسل خاموش ہے۔ ہائر ایجوکیشن کے بعد محکمہ خزانہ اور کابینہ سے منظوری ملے گی۔  

گریڈ 1 سے 19 کے ملازمین کو الاؤنس ملنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے