اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پیف سکولوں کی درجہ بندی کی بنیاد پر ماہانہ پیمنٹس میں اضافے کا فیصلہ

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(لاہور نیوز) پیف سکولوں کی درجہ بندی کی بنیاد پر ماہانہ پیمنٹس میں 40 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

 کم بجٹ اور مالی مشکلات کے باوجود پیف انتظامیہ کا انقلابی اقدام سامنے آ گیا۔ بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو خصوصی الاؤنس ملے گا۔

ایم ڈی پیف شاہد فرید کے احکامات پر تفصیلی سرکلر جاری کر دیا گیا جس کے مطابق اے سٹار (A*) کیٹیگری سکولوں کی پیمنٹس میں جماعت نرسری تا دوئم 30 فیصد، جماعت سوئم تا بارہویں 40 فیصد تک اضافہ، اے (A) کیٹیگری سکولوں کی پیمنٹس میں جماعت نرسری تا دوئم 20 فیصد ، جماعت سوئم تا بارہویں 25 فیصد تک اضافہ ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے