اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کابینہ نے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ غیر آئینی قرار دے کر مسترد کر دیا: مرتضیٰ سولنگی

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(ویب ڈیسک) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ کابینہ نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دے کر مسترد کر دیا۔

مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ بھارتی سپریم کورٹ کے نام نہاد فیصلے سے مسئلہ کشمیر پر فرق نہیں پڑیگا۔ وفاقی کابینہ نے غیر قانونی افغان شہریوں کے انخلا کی پالیسی وضع کرنے کی منظوری دی ہے، وفاقی کابینہ نے پہلی نیشنل سپیس پالیسی کی بھی منظوری دی ہے، نگران وزیراعظم نے کہا ہے ہم چاہتے ہیں فارما انڈسٹری ترقی کرے۔

نگران وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ نئے میڈیکل کالجز کے قیام کیلئے پی ایم ڈی سی کو سفارشات بھجوانے کی بھی منظوری دیدی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے