اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

شہر میں 62 شاہراہوں کی تزئین و آرائش کیلئے فنڈز کی سمری منظور

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(لاہور نیوز) شہر میں 62 شاہراہوں کی تزئین و آرائش اور قبرستانوں کی چار دیواری کیلئے 85 کروڑ روپے کے فنڈز کی سمری منظور کر لی گئی۔

جلو روڈ کی تزئین و آرائش پر 3 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔ سکائی لینڈ روڈ اور مین تھری رنگ روڈ پر 5 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ چمن روڈ شاہدرہ اور ٹمبر مارکیٹ کیلئے دو ، دو کروڑ روپے رکھے گئے ہیں۔ رائیونڈ روڈ ،علی پور روڈ ، ٹھوکر نیاز بیگ روڈ کے لئے پانچ کروڑ روپے مختص، شالیمار گارڈن، بیگم پورہ، گھوڑے شاہ ، چائنہ سکیم سمیت دیگر روڈز کی تزئین و آرائش کی بھی منظوری دی گئی۔ واہگہ زون کے دیہی علاقوں کے لئے 3 کروڑ 50 لاکھ روپے سے گٹروں کے ڈھکن فراہم کئے جائیں گے۔

ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر لاہور نے ٹینڈرز کے اشتہارات کی اجازت دے دی۔ چیف کارپوریشن آفیسر اقبال فرید کا کہنا ہے کہ سات روز میں کام شروع کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے