اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل پی جی کے بحران کا خدشہ، پاکستان آنیوالے جہاز سری لنکا چلے گئے

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(ویب ڈیسک) سردیوں میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے بحران کا خدشہ ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھرکا کہنا تھا کہ سردیوں میں ایل پی جی کے بحران کا خدشہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان آنے والے ایل پی جی کے دو جہاز سری لنکا چلے گئے ہیں، ان جہازوں کے ذریعے 21 ہزار ٹن ایل پی جی آنا تھی۔

ان کا کہنا تھاکہ ملک میں ڈیڑھ لاکھ ٹن ایل پی جی کی ماہانہ ضرورت ہے۔عرفان کھوکھر نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری طورپرگیس قلت دور کرنے کے اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا کہ ایل پی جی کی قلت سے قیمت بھی بڑھنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے