اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ارشاد احمد مدمت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(لاہور نیوز) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ارشاد احمد مدت ملازمت مکمل کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہوگئے۔

صوبائی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ارشاد احمد نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ملاقات کی، وزیراعلیٰ نے سرکاری فرائض کی ادائیگی کے حوالے سے ارشاد احمد کی خدمات کوسراہا۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  ارشاد احمد نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی حیثیت سے محنت، دیانتداری اور پروفیشنل انداز میں فرائض سرانجام دئیے،ارشاد احمدنے سرکاری ذمہ داریاں فرض سمجھ کر ادا کیں۔

محسن نقوی نے ارشاد احمد کے لئے نیک خواہشات کااظہار کیا، صوبائی وزیر لوکل گورنمنٹ عامر میر، ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور سیکرٹری وزیراعلیٰ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے