اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا مین ہولز کے ڈھکن غائب ہونے کا نوٹس

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور کے مختلف علاقوں میں مین ہولز کے ڈھکن غائب ہونے کا نوٹس لے لیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس دوران شہر کے بعض علاقوں میں مین ہولز کے ڈھکن غائب تھے۔ جس کا وزیراعلیٰ محسن نقوی نے فوری نوٹس لیا۔

وزیراعلیٰ نے ایم ڈی واسا سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے کھلے مین ہولز فوری طور پر کور کرنے کا حکم دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے