اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس67 ہزار کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ہے، 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا۔

آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے اور 100 انڈیکس 67 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا ہے۔

ایک موقع پر پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 589 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے ساتھ ہی 100 انڈیکس 67 ہزار کی حد بھی عبور کر گیا۔

دوسری جانب روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر بھی تنزلی کا شکار ہے اور انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 53 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد امریکی کرنسی 283.25 روپے پر آ گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے