اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہورکے چارمختلف مقامات پراضافی عارضی ڈرائیونگ ٹیسٹنگ سنٹرز قائم

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(لاہور نیوز) ٹریفک پولیس لاہور نے شہر کے چار مختلف مقامات پراضافی عارضی ڈرائیونگ ٹیسٹنگ سنٹرزقائم کردیئے ہیں۔

سی ٹی او عمارہ اطہر کے مطابق آج سےقذافی اور فورٹریس سٹیڈیم میں ٹیسٹنگ کیمپ لگائےجائیں گے اورڈیفنس فیز6 ہیڈ آفس اور جیلانی پارک کی پارکنگ میں بھی ٹیسٹنگ کیمپس لگائےجائیں گے۔

 انہوں نے بتایا کہ شہری صبح9 سےشام5 بجےتک لائسنس ٹیسٹ کےلئے تشریف لاسکتے ہیں جبکہ شہری گھربیٹھےآن لائن لرنرپرمٹ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

عمارہ اطہر کا کہنا تھا اس سے پہلےشہر بھرمیں33 پولیس خدمت مراکز کام کررہے ہیں، شہربھرمیں  8سنٹرز24/7 پولیس سروسزفراہم کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے