اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب کے 5 ڈی ایس پیز کی ایس پی کے عہدے پر ترقی

13 Dec 2023
13 Dec 2023

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 5 ڈی ایس پیز کی ایس پی کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا، ایڈیشنل آئی جی پنجاب سلطان احمد چودھری، ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ونگ ڈاکٹر انعام وحید اور سینئر افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس میں قواعد و ضوابط اور میرٹ پر پورا اترنے والے ڈی ایس پیز کو گریڈ 18 میں ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، ترقی پانے والوں میں 1 ٹریفک کیڈر جبکہ 4 ایگزیکٹو کیڈر کے افسران شامل ہیں۔

آئی جی پنجاب کی منظوری کے بعد حتمی منظوری و نوٹیفکیشن کیلئے سمری حکومت کو بھجوا دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے