اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب میں 200 افراد ایک منٹ میں آن لائن لرنر لائسنس بنوا رہے ہیں، آئی جی پنجاب

12 Dec 2023
12 Dec 2023

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے پنجاب میں 200 افراد ہر ایک منٹ میں آن لائن لائسنسنگ پورٹل سسٹم کے ذریعے گھر بیٹھے لرنر لائسنس بنوا رہے ہیں۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور  نے آن لائن لرنر لائسنس سسٹم بارے خصوصی ویڈیو پیغام میں کہا لوگوں کے ہجوم کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب پولیس نے پی آئی ٹی بی کی معاونت سے عوام کے لئے گھر پر لرنر لائسنس کے حصول کا آغاز کیا ہے، پنجاب میں 200 افراد ہر ایک منٹ میں آن لائن لرنر لائسنس بنوا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا شہری گھر بیٹھے صرف 60 روپے میں آن لائن سسٹم کے ذریعے اپنا لرننگ لائسنس حاصل کر سکتے ہیں،آن لائن کے علاوہ پنجاب پولیس کے تمام خدمت مراکز، پولیس سٹیشنز، پٹرولنگ پولیس، ٹریفک اینڈ ٹریننگ سینٹرز میں لرنر لائسنس بنوانے کی سہولت موجود ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے