اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رہنما تحریک انصاف فیصل خان نیازی گرفتار

12 Dec 2023
12 Dec 2023

(ویب ڈیسک) سابق رکن پنجاب اسمبلی اور رہنما تحریک انصاف فیصل خان نیازی فیصل آباد سے گرفتار ہو گئے۔

سابق رکن پنجاب اسمبلی فیصل خان نیازی کو شارجہ سے فیصل آباد پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔ ایئرپورٹ سکیورٹی کے مطابق فیصل خان نیازی کا نام امیگریشن کے دوران پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل تھا۔

واضح رہے کہ فیصل خان نیازی خانیوال پی پی 209 سے ایم پی اے رہ چکے ہیں جبکہ اب پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کیلئے امیدوار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے