اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سائفرکیس: بانی پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی مؤخر

12 Dec 2023
12 Dec 2023

(ویب ڈیسک) سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف فردجرم کی کارروائی مؤخر کردی گئی۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی ، ایف آئی اے کے سپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی ، سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے وکلاء اور اہل خانہ بھی اڈیالہ جیل پہنچے ۔

پی ٹی آئی وکلاء کی جانب سے دی گئی6  متفرق درخواستیں نمٹادی گئیں ، عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف فرد جرم کی کارروائی موخر کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی ۔

قبل ازیں  گزشتہ سماعت کے دوران ملزمان کو کیس کے چالان کی نقول فراہم کی گئیں، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی نے کیس کی نقول وصول کر کے دستخط بھی کئے، نقول میں سابق وزیر اعظم اور سابق وزیر خارجہ کو سائفر کیس میں قصور وار قرار دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے