اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سکوک بانڈز کی پہلی نیلامی، 36 ارب روپے سے زائد کی بولیاں منظور

12 Dec 2023
12 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ایک سالہ اسلامی بانڈز کی پہلی نیلامی سے 36 ارب روپے سے زائد کی بولیاں منظور کی گئی ہیں۔

سٹاک ایکسچینج انتظامیہ کے مطابق ان بانڈز پر کٹ آف رینٹل ریٹ 19.51 فیصد رہا جبکہ بانڈز کی نیلامی کا ہدف 30 ارب روپے تھا، سکوک بانڈز کی نیلامی کے لئے حکومت کو 481 ارب 30 کروڑ روپے کی بولیاں موصول ہوئیں۔

پی ایس ایکس انتظامیہ نے کہا کہ موصول ہوئی بولیوں میں سے 36 ارب روپے کی پیش کشیں قبول کی گئی ہیں، نیلامی میں تقریباً 172 سرمایہ کاروں نے حصہ لیا۔

رواں سال دسمبر سے فروری 2024 تک حکومت سکوک بانڈز کی تین نیلامیوں سے 90 ارب روپے حاصل کرے گی، تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سکوک کی نیلامی نے بانڈ مارکیٹ میں بینکوں کی اجارہ داری ختم کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے